Top Best Islamic Poetry | Islamic Poetry in Urdu 2 Lines
Top Best Islamic Poetry | Islamic Poetry in Urdu 2 Lines
Top Best Islamic Poetry | Islamic Poetry in Urdu 2 Lines
Pic of kaba shareef with urdu poetry
Are you looking for Best Islamic Poetry and Islamic Poetry in Urdu 2 Lines
Here we will provide you all type of poetry like Islamic Poetry in Urdu, Beautiful Ramzan Poetry and Ramzan Poetry in Urdu.
pic of madeena shareef with urdu poetry
رسول اللہ نے فرمایا
ہر چیز کی رکوۃ ہوتی ہے اور جسم کی زکوۃ،روزہ ہے
اِنَّ اللہَ یَغٌفرُِ الذُّنُوٌبَ جَمِیٌعَا
یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ
بیشک میرا رب جو چاہے ، کر سکتا ہے
اِنَّمَآ اَشْكُـوْا بَثِّىْ وَحُزْنِـىٓ اِلَى اللّـٰهِ°
میں تو اپنی پریشانی اور غم کا اظہار اللہﷻ ہی کے سامنے کرتا ہوں
islamic poetry in urdu 2 lines
ءَاَمِنۡتُمۡ مَّنۡ فِىۡ السَّمَآءِ اَنۡ يَّخۡسِفَ بِكُمُ الۡاَرۡضَ فَاِذَا هِىَ تَمُوۡرُۙ
کیا تم بےخوف ہوگئے ہو اس سے جو آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسا دے اور وہ یکایک لرزنے لگے
اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ
الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا
اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
﷽
اِنَّمَآ اَمْرُهٝٓ اِذَآ اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَّقُوْلَ لَـهٝ كُنْ فَيَكُـوْنُ°
اس کی تو یہ شان ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اتنا ہی فرما دیتا ہے کہ ہو جا، سو وہ ہو جاتی ہے
سورۃ یس (82)
وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمھاری آخری منزل اللہ ہے
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلمین
وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ
اور یقیناً آخرت تمھارے لئے دنیا سے بہتر ہے
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا
اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
Islamic Poetry in Urdu 2 Lines
اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا
غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے
islamic poetry in urdu 2 lines text
اَللّٰهُ نُـوۡرُالـسَّمٰواتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ
اللّٰهﷻ آسمانوں اور زمین کا نور ہے
ذَا كَانَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ»
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
📔 صحیح مسلم 1079 (2496)
° قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی °
ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں اور
دیکھ بھی رہا ہوں
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of Islamic Poetry then click and hold on your favourite image and then click on “Download Image”. If you are using Computer then right click on your favourite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.
You can find us on Google.Also you can read Islamic Poetry in Urdu.Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting theenlightenedones28.com
Urdu ghazal love poetry in text
Urdu ghazal love poetry in text
Embark on a journey through the captivating world of Urdu ghazal love poetry in this insightful blog post. Explore the intricacies of ghazal, a classical poetic form known for its eloquent expressions of love, longing, and mysticism. The structure, defined by rhyming couplets, sets the stage for profound themes that delve into the complexities of human relationships. Dive into the rich tapestry of mystical imagery, where elements of nature and symbolism intertwine to enhance the beauty of each verse. Legendary poets such as Mirza Ghalib, Allama Iqbal, and Faiz Ahmed Faiz ahmed faraz have left an indelible mark on this timeless art form. The evolution of ghazal is evident as contemporary poets infuse modern themes, ensuring its continued relevance. As you immerse yourself in the enchanting verses, feel the universal resonance that transcends generations, creating an emotional bridge to the human heart. This exploration reveals the enduring power of language to capture the profound essence of love in its various facets.
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے
جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میں
دور سے لوگ ثمر بار سمجھتے ہیں مجھے
کیا خبر کل یہی تابوت مرا بن جائے
آپ جس تخت کا حق دار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
اور گنہ گار گنہ گار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو خود بکنے کو بازار میں آیا ہوا ہوں
اور دکاں دار خریدار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اس پار ہیں اس پار مجھے جانتے ہیں
یہ جو اس پار ہیں اس پار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور یہ لوگ پر اسرار سمجھتے ہیں مجھے
روشنی بانٹتا ہوں سرحدوں کے پار بھی میں
ہم وطن اس لیے غدار سمجھتے ہیں مجھے
جرم یہ ہے کہ ان اندھوں میں ہوں آنکھوں والا
اور سزا یہ ہے کہ سردار سمجھتے ہیں مجھے
لاش کی طرح سر آب ہوں میں اور شاہدؔ
ڈوبنے والے مددگار سمجھتے ہیں مجھے

تھے خواب ایک ہمارے بھی اور تمہارے بھی
پر اپنا کھیل دکھاتے رہے ستارے بھی
یہ زندگی ہے یہاں اس طرح ہی ہوتا ہے
سبھی نے بوجھ سے لادے ہیں کچھ اتارے بھی
سوال یہ ہے کہ آپس میں ہم ملیں کیسے
ہمیشہ ساتھ تو چلتے ہیں دو کنارے بھی
کسی کا اپنا محبت میں کچھ نہیں ہوتا
کہ مشترک ہیں یہاں سود بھی خسارے بھی
بگاڑ پر ہے جو تنقید سب بجا لیکن
تمہارے حصے کے جو کام تھے سنوارے بھی
بڑے سکون سے ڈوبے تھے ڈوبنے والے
جو ساحلوں پہ کھڑے تھے بہت پکارے بھی
پہ جیسے ریل میں دو اجنبی مسافر ہوں
سفر میں ساتھ رہے یوں تو ہم تمہارے بھی
یہی سہی تری مرضی سمجھ نہ پائے ہم
خدا گواہ کہ مبہم تھے کچھ اشارے بھی
یہی تو ایک حوالہ ہے میرے ہونے کا
یہی گراتی ہے مجھ کو یہی اتارے بھی
اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے
اسی زمیں کی امانت ہیں میرے پیارے بھی
وہ اب جو دیکھ کے پہچانتے نہیں امجدؔ
ہے کل کی بات یہ لگتے تھے کچھ ہمارے بھی
