Good morning quotes in urdu
Explore the enchanting world of Urdu good morning quotes in this blog post, where each phrase becomes a brushstroke on the canvas of a new day. From the universal greeting “Assalamualaikum” to poetic expressions like “Subha Bakhair,” discover the elegance of starting your day with beautiful and uplifting messages. Whether you prefer simple and decent quotes, humorous touches, romantic sentiments, or motivational vibes, there’s an Urdu good morning quote to suit every preference. Dive into the Islamic touch, connecting faith with the tranquility of dawn. Let these quotes become your daily mantra, transforming each sunrise into a masterpiece of positivity and cultural richness. Subha Bakhair! (Good morning!)
نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہو جائیں
![Goodmorning quotes in urdu](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/1-1.jpg)
خو بصورت رات نے چادر سمیٹ لی ہے سورج پیاری سی کرنے بکھیر دی ہے۔
![Goodmorning quotes in urdu](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/2-1.jpg)
سورج نکتا ہے آپکے قدموں کی آہٹ سے پھول کی ہر کلی کھلتی ہے آ پکے جاگنے سے،
![Goodmorning quotes in urdu](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/3-1.jpg)
ہر دن کی شروعات ہوتی ہے آپکی مسکراہٹ سے۔
![](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/4-1.jpg)
ہر صبح آپکو ستانا پیارا لگتا ہے سوۓ ہوۓ کو نیند سے جگانا اچھا لگتا ہے۔
![Goodmorning quotes in urdu](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/5-1.jpg)
چاند نے بند کی لائٹنگ سورج نے شروعات کی شاہنگ مرغوں نے دی ہے ایک وارننگ کہ اب ہو گئی ہے مارننگ۔
خوابوں کی وادیوں میں ہو شہر آپکا ستاروں کے آنگن میں ہو گھر آپکا دعا ہے
![](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/7.jpg)
سب سے خوبصورت ہو ہر دن آپکا۔
صبح کا ہر پل زندگی دے آپکو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آ پکو۔
اے خدا تیرے سے بس ایک دعا ہے کہ میری محبت کی ہر صبح اچھی ہو۔
ہماری نیت کی پیمائش اس وقت ہوتی ہے جب ہم کسی ایسے شخص کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں جو ہمیں کچھ نہیں دے سکتا۔
اکثر ایسا ہو تا ہے کہ ہم اپنی سوچوں میں گم ہمت ہارنے کے قریب ہوتے ہیں کہ اچانک ایسے الفاظ پڑ ھنے کو ملتے ہیں کہ حوصلہ بحال ہو جاتا ہے
اور یہ خدا کی طرف سے ہوتا ہے خدا ہمیں امید کی کرن دیتا دیتا ہے۔
ہر موڑ پر خوشیاں تیری جھولی میں آئیں اتنی ہوں خوشیاں تم سے سمیٹی نہ جائیں دل سے دعا ہے
یہ دعا ہے میری خدا سے غم تیرے مقدر میں تو کیا تصور میں بھی نہ آئیں۔
آنسو اور مسکراہٹ دوانمول خزانے ہیں
آنسو صرف اللہ کے سامنے بہائیں اور مسکراہٹیں اللہ کی مخلوق میں بانٹ دیں۔
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکر بھی ہے تا کہ رشتے سلامت رہیں۔
![Good morning quotes in urdu](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/پوری-دنیا-میں-صرف-ایک-ہی-شخص-ہے-جو-آپ-کی-زندگی-کو-بدل-سکتا-ہے،-اور-وہ-آپ-خود-ہیں-۔-صبح-بخیر.jpg)
کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یاد رکھو کسی کو کنو کانو کان خبر نہ ہونے دینا بس
اور یاد میں باقی رہیں اللّه آپکو ہمیشہ خوش رکھے
جتنی خوبصورت یہ گلابی صبح ہے اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپکا ہر پل ہو۔
![Good morning quotes in urdu](https://theenlightenedones28.com/wp-content/uploads/2024/02/23.jpg)