Home Poetry Sad poetry about love and life for dp and status in...PoetryQuotes & poetrySad poetrySad poetry about love and life for dp and status in urdu textSad quotesBy "Verbal Voyager" - February 7, 2024630FacebookTwitterPinterestWhatsApp Sad poetry about love and life for dp and status in urdu textYou can read sad quotes also.گھٹن تڑپن اداسی اشک رسوائی اکیلا پنبغیر ان کے ادھوری عشق کی ہر اک کہانی ہے مرے گھر سے زیادہ دور صحرا بھی نہیں لیکناداسی نام ہی لیتی نہیں باہر نکلنے کاسونے سونے سے دریچوں سے اداسی جھانکےکیا عجب خوف ہے چہرے بھی کسی در میں نہیںاس نئے سال کے سواگت کے لیے پہلے سےہم نے پوشاک اداسی کی سلا کے رکھ لیTable of Contents ToggleSad poetry about love and life for dp and status in urdu textYou can read sad quotes also.گھٹن تڑپن اداسی اشک رسوائی اکیلا پنبغیر ان کے ادھوری عشق کی ہر اک کہانی ہے مرے گھر سے زیادہ دور صحرا بھی نہیں لیکناداسی نام ہی لیتی نہیں باہر نکلنے کاسونے سونے سے دریچوں سے اداسی جھانکےکیا عجب خوف ہے چہرے بھی کسی در میں نہیںاس نئے سال کے سواگت کے لیے پہلے سےہم نے پوشاک اداسی کی سلا کے رکھ لیمرے دل کے اکیلے گھر میں راحتؔاداسی جانے کب سے رہ رہی ہےاداسی کھینچ لائی ہے یہاں تکمیں آنسو تھا سمندر میں پڑا ہوںاداسی کھینچ لائی ہے یہاں تکمیں آنسو تھا سمندر میں پڑا ہوںیہ دل نواز اداسی بھری بھری پلکیںارے ان آنکھوں میں کیا ہے سنو دکھاؤ مجھےاداسی کا سمندر دیکھ لینامری آنکھوں میں آ کر دیکھ لیناتیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوںبات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گےخوشی کے دور تو مہماں تھے آتے جاتے رہےاداسی تھی کہ ہمیشہ ہمارے گھر میں رہیایک مجذوب اداسی میرے اندر گم ہےاس سمندر میں کوئی اور سمندر گم ہےپھولوں کی تازگی میں اداسی ہے شام کیسائے غموں کے اتنے تو گہرے کبھی نہ تھےکیسی ہوتی ہیں اداسی کی جڑیںآ دکھاؤں تجھے دل کے ریشےمیری وفا ہے اس کی اداسی کا ایک بابمدت ہوئی ہے جس سے مجھے اب ملے ہوئےشام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداسدل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیںہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیںدل ہمیشہ اداس رہتا ہےتیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میںخال و خد سے نہیں آواز سے پہچان مجھےہلکی سی خلش دل میں نگاہوں میں اداسیشاید یوں ہی ہوتی ہے محبت کی شروعاتوہی بے وجہ اداسی وہی بے نام خلشراہ و رسم دل ناکام سے جی ڈرتا ہےاداسی آج بھی ویسی ہے جیسے پہلے تھیمکیں بدلتے رہے ہیں مکاں نہیں بدلاہم اداسی کے پرستار سہیہنستے چہروں کو دعا دیتے ہیںآنکھ نم رخ پر اداسی درد بھی دل کے قریبکیا محبت آ گئی ہے اپنی منزل کے قریبمرے دل کے اکیلے گھر میں راحتؔاداسی جانے کب سے رہ رہی ہےاداسی کھینچ لائی ہے یہاں تکمیں آنسو تھا سمندر میں پڑا ہوںاداسی کھینچ لائی ہے یہاں تکمیں آنسو تھا سمندر میں پڑا ہوںیہ دل نواز اداسی بھری بھری پلکیںارے ان آنکھوں میں کیا ہے سنو دکھاؤ مجھےاداسی کا سمندر دیکھ لینامری آنکھوں میں آ کر دیکھ لیناتیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوںبات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گےخوشی کے دور تو مہماں تھے آتے جاتے رہےاداسی تھی کہ ہمیشہ ہمارے گھر میں رہیایک مجذوب اداسی میرے اندر گم ہےاس سمندر میں کوئی اور سمندر گم ہےپھولوں کی تازگی میں اداسی ہے شام کیسائے غموں کے اتنے تو گہرے کبھی نہ تھےکیسی ہوتی ہیں اداسی کی جڑیںآ دکھاؤں تجھے دل کے ریشےمیری وفا ہے اس کی اداسی کا ایک بابمدت ہوئی ہے جس سے مجھے اب ملے ہوئےشام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداسدل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیںہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیںدل ہمیشہ اداس رہتا ہےتیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میںخال و خد سے نہیں آواز سے پہچان مجھےہلکی سی خلش دل میں نگاہوں میں اداسیشاید یوں ہی ہوتی ہے محبت کی شروعاتوہی بے وجہ اداسی وہی بے نام خلشراہ و رسم دل ناکام سے جی ڈرتا ہےاداسی آج بھی ویسی ہے جیسے پہلے تھیمکیں بدلتے رہے ہیں مکاں نہیں بدلاہم اداسی کے پرستار سہیہنستے چہروں کو دعا دیتے ہیںآنکھ نم رخ پر اداسی درد بھی دل کے قریبکیا محبت آ گئی ہے اپنی منزل کے قریبRelated ArticlesMore From Author AuthorAllama iqbal islamic poetry Quotes & poetryTop Best Islamic Poetry | Islamic Poetry in Urdu 2 Lines Quotes & poetryBest deep quotes one line about love and life in urdu text Love QuotesGood morning quotes in urdu PoetryUrdu ghazal love poetry in text Poetry30 sad quotes about life and love Quotes & poetryTop Urdu quotes about life and love Quotes & poetryLove quotes in urdu PoetryClassic Pakistani Urdu ghazal Life quoteslife quotes in urdu one lineLeave A Reply Cancel replyPlease enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address!Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.