Love quotes in urdu
وہی رسمی سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو
رب سے جب بھی مانگو رب کو ہی مانگو جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا ۔
مل گیا وو شخص تو نایاب ہو جائیں گے ہم۔ ۔۔۔۔
کمال کا انتخاب ہے میرا تم اپنی ہی مثال لے لو ۔۔۔
فرض کی ترھا تجھ کو یاد کرتے ہیں منظور نہیں ہے تیرا قضا ہو جانا ۔۔۔
میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی بس یوں سمجھ لو لفظ کم ہیں اور تم سی محبت زیادہ ۔۔۔
ہیں کوئی وکیل با کمال جو ہر ہوا عشق جتوا دے مجھ کو
محبتیں عزت ہوتی ہیں خیرات سے نہیں نصیب سے ملتی ہیں اوقات سے نہیں ۔۔
ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا
ہاں مجھے سکوں کہے گہرا سکوں تیری باہوں جیسا
محبت ساۓ کی ترھا ہوتی ہے جب ہمیں اسکی عادت ہو جاتی ہے تب شام پڑ جاتی ہے